
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر مالاکنڈ پہنچیں گے جہاں پر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
دورہ مالاکنڈ کے دوران وزیراعظم عمران خان مالاکنڈ یونیورسٹی میں خطاب کریں گے۔
وزیراعظم اپنے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں اور شاہراہوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
دورہ ملاکنڈ کے دوران وزیراعلیٰ کے پی کے اور وفاقی وزیر مواصلات، وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement