
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے گے۔
دورہ لاہور کے دوران بلاول بھٹو پارٹی رہنماوں سے ملاقات کریں گے جبکہ صدرسنٹرل پنجاب قمر الزمان کائرہ، جنرل سکریٹری چوہدری منظور، سیکرٹری اطلاعات حسن مرتضی کو بلاول بھٹو نے بلاول ہاؤس طلب کرلیا ہے۔
ملاقاتوں میں ذولفقار بھٹو کی برسی کی تیاریوں اور پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
دورہ لاہعر کے دوران بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم ایجنڈے کے حوالے سے اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔
بلاول بھٹو زردای جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور رہنماوں سے منصورہ میں ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News