
وزیراعظم عمران خان آج شام ساڑھے 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
عوام سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور اوپن بیلٹ پر اپنےمؤقف کےحوالے سے بات بھی کریں گے۔
اس حوالے سے وفاقی وزراء سمیت معاون خصوصی نےاپنے ٹوئٹ پیغامات بھی جاری کردیئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان آج شام 7:30 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے۔
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 4, 2021
وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کرینگے، صادق سنجرانی چئرمین سینٹ کے عہدے کیلئے تحریک انصاف کے حمائیت یافتہ امیدوار ہوں گے ہفتہ دوپہر 1215 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں ایوان وزیر اعظم پر اعتماد کا آظہار کرے گا ۔ https://t.co/aeMom3CsCD
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 4, 2021
وفاقی وزیر فواد چوہردی نے اپنے پیغام میں تصدیق کی ہے کہ صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے۔
Prime Minister Ìmrañ Khan has announced Sadiq Sanjrani for Senate Chairmanship.
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) March 4, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News