Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندم کی فصل تیار ہے لیکن حکومت خریداری مرکز قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

گندم کی فصل تیار ہے لیکن حکومت خریداری مرکز قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، خرم شیر زمان
خرم شیرزمان

خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہے لیکن تاحال حکومت خریداری مرکز قائم کرنے اور باردانہ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا سندھ میں گندم کی صورتحال پر بیان میں کہنا تھا کہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہے لیکن تاحال حکومت خریداری مرکز قائم کرنے اور باردانہ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ 14 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی اجازت دی گئی مگر محکمہ کوئی خاطر انتظام نہیں کرسکا، اس سال بھی گندم کی فصل سندھ حکومت کے ایجنٹوں کے ہاتھوں لگے گی اور ریٹ بڑھیں گے۔

خرم شیر زمان نے مزید کہا ہے کہ افسوسناک بات یہ ہے کہ سندھ حکومت تاحال گوداموں میں موجود گندم کی تصدیق تک نہیں کرسکی، گندم گوداموں میں خراب ہوگئی سندھ حکومت کے چوہے گندم کھا گئے، مگر سندھ حکومت کو صرف وفاق پر تنقید کرنا ہی آتا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے گودام اور باردانہ رینجرز کے حوالے کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر