وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی شریک تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی داخلی و خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اس کے علاوہ پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
