Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو سینیٹ انتخابات جیتنے پر مبارکباد

Now Reading:

وزیراعظم کی صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو سینیٹ انتخابات جیتنے پر مبارکباد
وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو سینیٹ انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماضی میں نظر انداز علاقوں کو قومی دھارے میں لانا پالیسی میں شامل ہے اور خوشی ہے کہ بلوچستان اور سابق فاٹا کو عہدے ملے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی کے دلخراش سانحے پر شہداء کے لواحقین کا رد عمل
پیپلزپارٹی گورنر پنجاب کی نامزدگی کے بعد بڑی مشکل کا شکار
محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
آئندہ مالی سال ایکسٹرنل فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23ارب ڈالر رہنے کا امکان
9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر