وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 مارچ کو طلب
وزیراعظم عمران خان نے اہم امور پر مشاورت اور سیاسی صورتحال کا...
وزیراعظم عمران خان کل نوشہرہ کا دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوشہرہ میں زیتون کا پودا لگائیں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا دورہ پشاور بھی متوقع ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News