
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات، سیاسی امور اور قومی معاملات پر مشاورت کی گئی۔
کور کمیٹی نے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
اجلاس میں کور کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کے لئے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کے نام کی توثیق کردی جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے امیدوار مرزا آفریدی کے نام کی توثیق کردی۔
کور کمیٹی اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور وفاقی وزراء شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News