Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے نومنتخب چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے نومنتخب چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔

دوران ملاقت وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کو منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ عوامی فلاح بہبود کے لئے مؤثر قانون سازی کی جائے۔

ملاقات میں قانون سازی کے عمل کو  تیز کرنے  اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ نے اعتماد کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر