Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم سب کو مل کر انتہاپسندی اور دہشتگردی کو شکست دینی ہے، شیخ رشید

Now Reading:

ہم سب کو مل کر انتہاپسندی اور دہشتگردی کو شکست دینی ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر انتہا پسندی،  دہشتگردی اور منشیات فروشی کو شکست دینی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کوسٹ گارڈ کا کردار انتہائی نمایاں ہے منشیات کی روک تھام کے لئے پاکستان کوسٹ گارڈ کی خدمات سرفہرست ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا سمندری حدود کی حفاظت اور منشیات کی روک تھام اورکوسٹ گارڈز کی بہتری کے لئے مزید اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان کوسٹ گارڈز ٹریننگ سینٹر کورنگی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں کیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ٹریننگ سینٹر کراچی کورنگی میں 40ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

Advertisement

منعدہ تقریب میں پریڈ کی قیادت پریڈ کمانڈر میجر عامر حیات خان نے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 233 ریکروٹس نے حصہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر