Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان صاحب ترقیاتی پیکج کا یہ لالی پاپ نہیں چلے گا، اویس قادر شاہ

Now Reading:

عمران خان صاحب ترقیاتی پیکج کا یہ لالی پاپ نہیں چلے گا، اویس قادر شاہ
اویس قادر شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اویس قادر شاہ نے وزیراعظم پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کو عملی طور پر کچھ کرکے دکھانا ہو گا ورنہ ترقیاتی پیکج کا یہ لالی پاپ نہیں چلے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سکھر پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اویس قادر شاہ نے ردعمل دیا ہے۔

اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ 18ویں ترمیم کے بعد تمام فنڈز صوبوں کو منتقل ہوجاتے ہیں تو سندھ کے اربوں روپے وفاق نے کیوں روک رکھے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ کیسے آپ کی بات کو سچ مانیں کیونکہ آپ نے کراچی کے لئے گیارہ سو ارب کے پیکج میں سے وفاق کے حصے کے دو سو ارب نہیں دئیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وفاق کے سندھ کے لئے 446 ارب کے پیکیج کو لالی پاپ ہی کہا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر