
وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے بات کی ہے۔
Alhamdulillah, funds received through #RoshanDigitalAccount have crossed $1bn. I would like to thank our overseas Pakistanis for their overwhelming response; also appreciate the efforts of SBP & banks for achieving this significant milestone in such a short period. #1billionRDA pic.twitter.com/YNksGLXzpM
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 24, 2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے حاصل کردہ فنڈز 1 بلین ڈالر کو عبور کرچکے ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے زبردست ردعمل کے لئے ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ مختصر مدت میں اہم کردار ادا کرنے پر اسٹیٹ بینک اور دیگر بینکوں کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News