Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 2 منزلہ عمارت گر گئی

Now Reading:

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 2 منزلہ عمارت گر گئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 8 نمبر میں 2 منزلہ عمارت گرگئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن 8 نمبر میں 2 منزلہ عمارت گرنے کا واقعہ انکروچمنٹ آپریشن  کے دوران پیش آیا جبکہ ملبے کے نیچے 4 مزدوروں کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

بلڈنگ کے گرنے کی اطلاع کے بعد پولیس اور رینجرز کی نفری سمیت ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی۔

عمارت کے ملبے سے 2 مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بلڈنگ گرنے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کے ناتجربہ کار عملے کی غفلت کے باعث عمارت گری کیونکہ 2 منزلہ عمارت کو افرادی قوت کی مدد سے توڑا جارہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر