Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز  کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز  نے آپریشن کیا۔

فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا گیا۔بویا کا رہائشی اشرف اللہ تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم دہشت گرد تھا۔

دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری سمیت سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

دہشت گرد اشرف اللہ آئی ای ڈیز نصب کرنے میں بھی ملوث تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر