Advertisement
Advertisement
Advertisement

وباء کے دوران معاشی بحالی کیلئے عالمی بینک کی بروقت امداد قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ

Now Reading:

وباء کے دوران معاشی بحالی کیلئے عالمی بینک کی بروقت امداد قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے دوران معاشی بحالی کیلئے عالمی بینک کی بروقت امداد قابل تحسین ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہاسن کی ملاقا ت ہوئی ہے۔

دوران ملاقات وزیر خزانہ نے ادارہ جاتی اصلاحات، گورننس اور خدمات کی فراہمی میں عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہوئے پائیدار معاشی ترقی کیلئے حکومتی عزم کا اظہار کیا ہے۔

اس دوران وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کو اکنامک ایڈوائزری کونسل کے پہلے اجلاس کے حوالے سے آگاہ کیاہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اکنامک ایڈوائزری کونسل معیشت کی بہتری کیلئے قلیل المدتی، وسط اور طویل المدتی منصوبوں میں معاونت کرے گی۔

Advertisement

اس موقع پر عالمی بینک کے نمائندے نے وزیر خزانہ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر