Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک کے لئے 10 کلو آٹے کی قیمت مقرر کردی گئی

Now Reading:

رمضان المبارک کے لئے 10 کلو آٹے کی قیمت مقرر کردی گئی
rate of wheat in Pakistan is again on rising position

رمضان المبارک کے بچت بازاروں کے لئے آٹے کی قیمت کا تعین کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے لئے 10 کلو آٹے کی قیمت 375 روپے مقرر کردی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ خوراک سرکاری گوداموں سے فلور ملوں کو 1300 روپے من گندم فراہم کرے گا جبکہ فلور ملیں رمضان بازاروں میں 10 کلو گرام تھیلا 375 روپے میں فروخت کریں گی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ  محکمہ خوراک کی جانب سے لاہور کو 29 ہزار 309 میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی جبکہ شیخوپورہ کے لئے 3559 میٹرک ٹن گندم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisement

محکمہ خوراک قصور کو 2074 میٹرک ٹن گندم فراہم کرے گا جبکہ ننکانہ کو 846 میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی اور راولپنڈی ڈویژن کے لئے 9882 میٹرک ٹن گندم فراہمی کی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر