Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر کردیا

Now Reading:

سندھ حکومت نے گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر کردیا
CM Sindh chaired a Karachi Coordination committee meeting

سندھ حکومت کی جانب سے 1.4 ملین ٹن گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سندھ حکومت نے گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے۔

مقرر کردہ ٹارگٹ کے مطابق سندھ حکومت 1.4 ملین ٹن گندمکی خریداری کو یقینی بنائے گی جس کے لئے یکم اپریل سے کام شروع کردیا گیا ہے۔

محکمہ خوراک کے مطابق اب تک 6333.85 ملین ٹن گندم ابھی تک خریدی گئی ہے۔

سندھ کابینہ کی جانب سے محکمہ خوراک کے لئے گندم دینے کیلئے فارم 7 دیکھنے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے 250 ڈیزل ہائیبرڈ الیکٹرک بسوں کی خریداری کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ پروجیکٹ کیلئے چار ارب روپے جاری کئے جاچکے ہیں۔

الیکٹرک بسیں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور نواب شاہ میں چلائی جائیں گی۔

سندھ کابینہ کی جانب سے سیلف ایمپلائیمنٹ اسکیم کے تحت بلا سود چھوٹے قرضوں کی فراہمی کی منظوری بھی دے دی گئی ہے جس کے تحت  2.2 ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر