وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک کی معاشی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
دوران اجلاس وزیراعظم کو ملک کی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ معاشی اشاریوں، درآمدات اور برآمدات سے آگاہ کیا جائے گا۔
اجلاس میں رمضان المبارک میں گراں فروشی سے متعلق اقدامات پر گفتگو کی جائے گی۔
اسکے علاوہ اجلاس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے حکومتی اقدامات زیر بحث آئیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
