Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا سچے اور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے، سینیٹر فیصل جاوید خان

Now Reading:

دنیا سچے اور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے، سینیٹر فیصل جاوید خان
فیصل جاوید

فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ دنیا سچےاور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے اور عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وہ پاکستان کی پہچان ہیں۔

اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان  نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ اس بات کی ایک بار پھر عکاسی کرتا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی کتنی عزت افزائی ہے۔

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ملک کو تاریخی قرضوں اور اندھیروں میں لے جانے والے آج کس منہ سے بات کرتے ہیں جبکہ بلاول اور انکی پارٹی کی پہچان منی لانڈرنگ کرپشن دھوکہ دہی اور جھوٹ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آج عمران خان پاکستان کو علامہ اقبال کے خودی کے نظریہ پر لے کر جا رہے ہیں اور پاکستان کی دنیا بھر میں عزت نفس بڑھا رہے ہیں جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی والوں نے سوائے اپنی جیبیں بھرنے کے کچھ بھی نہیں کیا اور پوری دنیا میں ملک کی بدنامی کا باعث بنے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر