Advertisement
Advertisement
Advertisement

طور خم، لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی

Now Reading:

طور خم، لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی

طورخم بارڈر کے ایک اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک افغان طورخم بارڈر پر  واقع اسپتال میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کشمالہ اورکزئی  کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈیو پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نوٹس  لے کر ڈاکٹر کشمالہ اورکزئی سے چارج واپس لےکر ان کا اسلام آباد تبادلہ کروادیا  ہے۔

ذرائع وزرات صحت کا کہنا ہے کہ لیڈی ڈاکٹرکو اسلام آباد ہیڈ کوارٹرمیں او ایس ڈی کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر کشمالہ اورکزئی کی افغانستان سے علاج کی غرض سے پاکستان آنے والے مریضوں سے مبینہ رشوت وصول کرتے وقت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر