سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں پاکستان کا پہلا مکمل متعدی امراض کا اسپتال قائم کردیا گیا ہے۔
اس ضمن میں بیرسٹر مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کووڈ سے شدید متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بات کی ہے۔
To deal with & treat critically ill patients suffering from #COVID19, #SindhGovt has established Pakistan’s 1st full fledged infectious diseases hospital in Karachi. With 45 ventilator machines & 100 HDU beds right now, this facility is being further expanded pic.twitter.com/i8N8FDDbsR
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) May 22, 2021
مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں پاکستان کا پہلا مکمل متعدی امراض کا اسپتال قائم کردیا ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ انفیکشس ڈیزیز اسپتال 45 وینٹیلیٹر مشینیں اور 100 ایچ ڈی یو بستروں پر مشتمل ہے اور اس سہولت کو مزید وسعت دی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
