Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کا کام ہے، وزیراعظم

Now Reading:

سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کا کام ہے، وزیراعظم
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سرمایہ کاروں کوسہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کیونکہ سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کا کام ہے۔

تفصیلات کے مطابق رشکئی ترجیحی خصوصی اکنامک زون کے کمرشل لانچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کامستقبل انڈسٹریالائزیشن میں ہے کیونکہ اس کےبغیرملکی دولت میں اضافہ نہیں ہوسکتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رشکئی منصوبہ پاک چین راہداری کااہم حصہ ہے جس  میں ایکسپورٹ کیلئےانڈسٹریزلگائی جائیں گی۔

عمران خان نے بتایا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں نےترسیلات زرمیں ریکارڈاضافہ کیا جبکہ ملک کی4فیصدگروتھ ریٹ سےمخالفین حیران ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کوروناکےدوران لاک ڈاؤن نہ لگانےکا فیصلہ کیا تھا کیونکہ اس سے غریب طبقہ متاثر ہوجاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر