
پاک بحریہ کے کموڈور عبدالمنیب کو ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
ریئرایڈمرل عبدالمنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا ہے جبکہ یہ نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔
ریئرایڈمرل عبدالمنیب پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔
اسکے علاوہ ریئرایڈمرل عبدالمنیب نے حال ہی میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ بھی خوش اسلوبی سے مکمل کی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News