Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

Now Reading:

وزیراعظم کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

ازبکستان کے دورے پر موجود وزیراعظم نے بھارتی صحافی کو جواب دیتے ہوئے لاجواب کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تاشقند میں وزیراعظم نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بار آر ایس ایس کا نظریہ بیچ میں آجاتا ہے۔

بھارتی صحافی نے وزیراعظم عمران خان سے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے سوال کیا کہ، ’کیا بات چیت اور دہشتگردی ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟‘

جس پر وزیراعظم عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کتنی دیر سے انتظار کررہے ہیں کہ  بھارت مہذب پڑوسی بن کررہے لیکن کیا کریں آر ایس ایس کا نظریہ بیچ میں آجاتا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے  کے لئے ازبکستان میں موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر