فیصل آباد میں چور اور ڈاکوؤں پر نکیل ڈالنے کے لیے فیصل آباد پولیس سرگرم ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ رضا اںاد کے علاقے تلیاں والا روڈ پر 4 ملزمان نے کریانہ سٹور پر چار لاکھ روپے کی ڈکیتی کرکے فرار ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے ایس ایچ او خواجہ عمران منان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تعاقب کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو تیس منٹ میں گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 پر کال کے بعد پولیس سرگرم ہوگئی اور شہر میں فوری ناکے لگا دئیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News