لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ملازمین سمیت شہریوں کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد ناصر خلیلی کی خصوصی کاوش سے گرین لائن ھال میں ویکسین لگانے کا انتظام کردیا گیا ہے۔
ریلوے ترجمان نے کہا کہ سینیئر میڈیکل آفیسر ریلوے ڈاکٹر سمیرا رانا اور اسٹیشن پر موجود چیکنگ اسٹاف مسافروں کو ویکسین لگانے میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News