
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے دھماکے میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی واظہارِ تعزیت کی ہے۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement