کراچی کے علاقے گلشنِ حدید باٹا موڑ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جس میں 1 ڈاکو شدید زخمی ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے زخمی ہونے والے ڈاکو کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران گرفتار ملزم کا ساتھی موقع پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement