سجاول کے قریب دڑی موری کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں میں آمنے سامنے تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 1 ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت سجاول کے رہائشی غلام مرتضیٰ ماچھی کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سجاول کے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement