Advertisement
Advertisement
Advertisement

محرم کے احترام میں یومِ آزادی سادگی سے منائیں گے ، وزیر مذہبی امور

Now Reading:

محرم کے احترام میں یومِ آزادی سادگی سے منائیں گے ، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے احترام میں یومِ آزادی نہایت سادگی سے منائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نور الحق قادری نے کرکٹ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال عاشورہ کے موقع پر انتشار اور فسادات پھیلانے کی اطلاعات تھیں جس کی وجہ سے وفاقی حکومت نے یومِ عاشور کے موقع پر خصوصی اقدامات کٸے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمنوں کے تمام حربے اور سازشیں ناکام ہو گئیں ہیں، دشمن اپنا آخری کارڈ فرقہ واریت کے ذریعے کھیل رہا ہے، ہم محرم کے دوران یومِ آزادی بھرپور عقیدت سے منائیں گے۔

  نور الحق قادری نے کہا کہ کورونا ویکیسن کا معاملہ سعودی حکومت کیساتھ جاری ہے جبکہ عمرہ کے معاملات بھی آخری مراحل میں ہیں، پاکستان سے سب سے زیادہ زاٸرین عمرہ کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ رسجا اور پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا، کھیل امن اور دوستی کا ذریعہ ہے، صحافیوں کے درمیان ایسی صحت مندانہ سرگرمیاں جاری رہنی چاہئیے۔

Advertisement

  وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ خواہش ہے کہ بین المذاہب ٹیموں کے کرکٹ میچ ہوں، دینی مدارس کے طلبا کے درمیان ملکی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر