 
                                                                              کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن نمبر 10 الفتح کالونی کے قریب گھر میں پھندا لگا کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت نعیم احمد ولد فیاض بیگ کے نام سے ہوئی جس کی عمر 55 سال بتائی جارہی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کوعباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 