
افغانستان کی بدلتی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ اجلاس کل یعنی 16 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔
نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک ہوگی اور اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement