
ٹھٹھہ میں دہابیجی کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت رام بابو باگھڑی کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی رحمان گل کو تشویشناک حالت میں گھارو رول ہیلتھ سینٹ منتقل کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement