ٹھٹھہ میں مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ پر نہر ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شیرازی امام بارگاہ سے یومِ عاشورہ کا مرکزی ماتمی جلوس مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے بخاری امام بارگاھ پر مختصر قیام کے بعد شکرالاہی امام بارگاہ پر نہر ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق شکرالاہی امام بارگاہ پر زنجیر زنی کا ماتم جاری ہے، زنجیر زنی کے بعد شام غریباں منعقد ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement