
طالبان کی پیش قدمی کے بعد جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خبرایجنسی نے بتایا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی مسلسل دہشت گردی کی وجہ سے جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبرایجنسی سے مزید پتا چلا ہے کہ سویڈن نے بھی افغانستان سے تمام سفارتی عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement