
اٹک میں موٹروے غازی انٹر چینج کے قریب پک اپ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے جن میں 6 کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفرکیا گیا تھا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے اورزخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement