Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشترکہ مفادات کونسل کا دوسرا فیصلہ چیلنج

Now Reading:

مشترکہ مفادات کونسل کا دوسرا فیصلہ چیلنج

مشترکہ مفادات کونسل کا دوسرا فیصلہ سندھ حکومت نے چیلنج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق متبادل توانائی پالیسی میں ہائیڈل پاور منصوبوں کو شامل کرنے پر سندھ حکومت نے اعتراض کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے سی سی آئی کےمتنازعہ فیصلے پر ریفرنس پارلیمنٹ کو بھیجنے کی درخواست کر دی اور ساتھ سندھ حکومت نے وفاق کو اس سے متعلق مراسلہ بھی بھیجا۔

سندھ حکومت نے موقف اختیار کیا کہ بدقسمی سے مشترکہ مفادات کونسل نے متبادل توانائی پر اتفاق رائے کے بجائے اکثریت کی بنیاد پر فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے سی سی آئی کے دو فیصلوں پر پارلیمنٹ کو ریفرنس ارسال کیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مردم شماری پر بھی سی سی آئی کے فیصلے کو چیلنج کر چکی ہے اور اب متبادل توانائی سے متعلق سی سی آئی کا فیصلہ بھی سندھ حکومت نے چیلنج کر دیا ہے۔

مشترکہ مفادات کونسل صوبوں کے درمیان حل طلب معاملات کو طے کرنے کا فیصلہ ساز فورم ہے۔

واضح رہے کہ سی سی آئی کے قیام سے لے کر 2019 تک مشترکہ مفادات کونسل کا کوئی فیصلہ اب تک پارلیمنٹ میں نہیں گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر