
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ امریکہ جیسے ملک میں مہنگائی تیس سالہ بلند ترین سطح پر جا چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بدقسمتی سے دنیا سو سالہ بد ترین کسادبازاری کا شکار ہے جس سے بڑی مضبوط معیشتیں بھی شدید متاثر نظر آتی ہیں۔
بدقسمتی سے دنیا سو سالہ بد ترین کسادبازاری کا شکار ہے جس سے بڑی مضبوط معیشتیں بھی شدید متاثر نظر آتی ہیں
امریکہ جیسے ملک میں مہنگائی تیس سالہ بلند ترین سطح پر جاچکی ہےکرونااور عالمی مارکیٹ میں انرجی کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث دنیابحرانی کیفیت کا شکار ہے https://t.co/RrAa6N4UiTAdvertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 1, 2021
شہباز گل نے کہا کہ امریکہ جیسے ملک میں مہنگائی تیس سالہ بلند ترین سطح پر جا چکی ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ کورونا اور عالمی مارکیٹ میں انرجی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث دنیا بحرانی کیفیت کا شکار ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News