Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اور ساتھیوں کا حملہ

Now Reading:

گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اور ساتھیوں کا حملہ
فائرنگ

کراچی؛ چلتی گاڑی میں بیوی سے مبینہ جھگڑے پر شوہر نے خود کو گولی مارلی

گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اورساتھیوں نے حملہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اورساتھیوں نے حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے مصدق حسین زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت کے حکم پر اس کیس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق یونس انصاری،علی اصغر اور ساتھیوں نے اسلحہ تانا اور ڈنڈوں مصدق حسین کو مارا شروع کر دیا۔
مدعی کا کہنا ہے کہ پولیس نے میرا مقدمہ درج نہ کیا اور پولیس ملزمان سے ملی ہوئی تھی۔ 27 دن بعد عدالت نے انصاف دیا اورمیرا مقدمہ درج ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر