Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ 64 فیصد گیس پیدا کرتا ہے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

سندھ 64 فیصد گیس پیدا کرتا ہے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ 64 فیصد گیس پیدا کرتا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نادان حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے دیا مگر ملک کے اندر پاکستانیوں سے یہ حق چھین رکھا ہے۔

 مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ہمیشہ ہر بات میں غلط بیانی کرتی آئی  ہے، ملک بحرانوں کا شکار ہے، آج عام افراد سے لیکر ہر فرد سراپا احتجاج ہے اور ہر صنعتکار پریشان ہے، ان کو آج گیس نہیں ملی رہی ہے۔

ایڈمینسٹریٹر کراچی نے کہا کہ عمران نیازی صرف اپنے اے ٹی ایمز کو مستفید کررہے ہیں جبکہ حماد اظہر نے پچھلے دنوں غلط بیانی کی ہے، انہوں نے غلط کہا کہ سندھ  38 فیصد گیس پیدا کرتا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاق کی جاری کی گئی دستاویز کے مطابق سندھ میں 64 فیصد ، 22 فیصد بلوچستان ، 11 فیصد کے پی اور 3 فیصد گیس پنجاب میں نکلتی ہے۔

Advertisement

اس سے پہلے اپنے ایک بیان میں ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا  کہ نالائق وفاقی حکومت  نے بجلی کے بعد ملک ۔بھر میں  گیس کی کمی کا بحران  بھی پیدا کردیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر