Advertisement
Advertisement
Advertisement

قلعہ سیف اللہ میں 2 قبائل کے درمیان تنازع، فائرنگ کا تبادلہ

Now Reading:

قلعہ سیف اللہ میں 2 قبائل کے درمیان تنازع، فائرنگ کا تبادلہ

قلعہ سیف اللہ میں دو قبائل کے درمیان تنازع کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

اخترزئی کے مقام پر دو قبائل اخترزٸی اور جوگیزٸی کے درمیان تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس سے 2 افراد جانبحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

عبدالسلام قوم اخترزٸی کی لاش سول ہسپتال پہنچا دی گٸی ہے، دوسری جانب راز گل  قوم کے کریم زٸی نامی فرد کے جاں بحق ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

قوم اخترزئی نے اخترزئی تھانہ قلعہ سیف اللہ کے مقام پر کوئٹہ ژوب نیشنل ہائی وے کو بند کر دیا ہے اور شاہراہ کی بندش کے باعث دونوں جانب گاڑیوں کی قطاریں لگ گٸی ہیں۔

انتظامیہ اور قباٸیلی متعبرین بھی حالات کو قابو کرنے کے لیے جائے وقوع پر پہنچ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر