Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کا معاشی استحکام ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی سے وابستہ ہے، خسرو بختیار

Now Reading:

ملک کا معاشی استحکام ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی سے وابستہ ہے، خسرو بختیار
خسرو بختیار

خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی استحکام ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی سے وابستہ ہے۔

خسرو بختیار نے چیمبرز اور تجارتی ایسوسی ایشنز کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ایس ایم ای حکومت کی توجہ کا مرکز ہے، حکومت ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے جس سے ملک میں کاروبار اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایس ایم ای سیکٹر کے مالی مسائل کو حل کرنے اور آسان قرضوں کے اجرا کے لیے مائیکرو فنانس بینکوں کو بھی آن بورڈ لیا ہے۔

خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ ایس ایم ای کو ٹیکس ریلیف آسان قرضوں کے لیے فوری رجسٹریشن اور سرکاری ریگولیٹری اتھارٹیز سے این او سی لینے کے لیے خصوصی کارڈ جاری کیا جائے گا۔

انہوں نے اجلاس کے دوران مزید کہا کہ نئی ایس ایم ای پالیسی کا مقصد چھوٹے کاروباروں کو قرضوں کی فراہمی اور ٹیکس میں نرمی سمیت دیگر مراعات مہیا کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر