Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جڑانوالہ: ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مڈھ بھیڑ

Now Reading:

جڑانوالہ: ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مڈھ بھیڑ

جڑانوالہ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا۔

سرکل جڑانوالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 1 ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔

ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس کے ساتھ مڈھ بھیڑ ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی اور دو طرفہ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کھرڑیانوالہ کے مین بازار میں موبائل شاپ سے مبینہ دس لاکھ لوٹ کر فرار ہو رہے تھے۔

Advertisement

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی ہے، سلیم عرف اللہ دتہ پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔

فرار ہونے والے ڈاکو کی گرفتاری کے لیے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
صدر مملکت آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، وزیر خزانہ
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ
پاکستان اور سعودی عرب کو ملکر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر