
دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونا شروع ہو گئی ہے۔
دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ڈراٸیور حضرات فاصلہ رکھیں اور فوگ لاٸٹوں کا استعمال کریں۔
پٹرولنگ پولیس کے مطابق حادثات سے بچنے کے لیے چونیاں جمبر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
پٹرولنگ پولیس نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ جتنا ہو سکے شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News