
فیصل آباد میں موبائل شاپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
آتشزدگی کے باعث موبائل کی دوکان مکمل طور پر جل کر خاک ہو گئی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
ریسکیو کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور فائر فائٹر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement