Advertisement
Advertisement
Advertisement

منچن آباد میں ویٹرنری ہسپتال کے سامنے ڈکیتی کا واقعہ

Now Reading:

منچن آباد میں ویٹرنری ہسپتال کے سامنے ڈکیتی کا واقعہ

منچن آباد میں ویٹرنری ہسپتال کے سامنے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

دو نامعلوم نقاب پوش ڈاکوؤں نے منچن آباد کی وٹرنری شاپ سے گن پوائنٹ پر 70 ہزار روپے لوٹ لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح ڈاکو واقدات کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

پولیس نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کی تلاش ابھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرپور ماتھیلو: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، صحافی اور کمسن بچی جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کے نڈر سپوتوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر میں ہونگے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر