Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی کو بھی اپنے حق پر ڈاکا نہیں مارنے دیں گے، ترجمان ٹی ایل پی

Now Reading:

کسی کو بھی اپنے حق پر ڈاکا نہیں مارنے دیں گے، ترجمان ٹی ایل پی

ترجمان ٹی پی ایل نے کہا ہے کہ کسی کو بھی اپنے حق پر ڈاکا نہیں مارنے دیں گے۔

ترجمان ٹی پی ایل نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ووٹ کو عزت دو والوں نے جو کیا پورے پاکستان کے سامنے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن تحریک لبیک پاکستان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے بہت خائف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو گنتی کے دوران باہر نکال دیا گیا، کسی کو بھی اپنے حق پر ڈاکا نہیں مارنے دیں گے۔

ترجمان ٹی ایل پی نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقع کا نوٹس لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر