
بورے والا اور گردونواح میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
شہر میں مسلسل بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں سے بجلی غائب ہو گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement