Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب سے خان کے سپاہی ہوئے دنیا کی ہر شے بھول گئے، شہباز گل

Now Reading:

جب سے خان کے سپاہی ہوئے دنیا کی ہر شے بھول گئے، شہباز گل
شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جب سے خان کے سپاہی ہوئے دنیا کی ہر شے بھول گئے۔

ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کل مالک صاحب نے میری درسگاہ کومشکوک کہا تو یاد آیا پچھلے سال University of Malaya عالمی رینکنگ میں نمبر 59 پر پہنچی اور میں مبارکباد تک نہ دے سکا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے PhD شروع کی تھی تو یہ یونیورسٹی 87 نمبر پر تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو مئی کی سازش کا مقصد عوام اور فوج کے درمیان تفریق پھیلانا تھا، گورنر سندھ
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
گوادر میں بے گناہ مزدوروں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
9 مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر دفاع
پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی حل ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر