Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ: گلشن اقبال پارک میں جھولے سے گر کر جواں سالہ لڑکی جاں بحق

Now Reading:

گوجرانوالہ: گلشن اقبال پارک میں جھولے سے گر کر جواں سالہ لڑکی جاں بحق
منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین؛ فاٸرنگ کی زد میں آکر 1 نوجوان موقع پر جاں بحق، 4 افراد زخمی

گوجرانوالہ کے گلشن اقبال پارک میں جھولے سے گر کر جواں سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

بیس سالہ اقصیٰ تاج پورہ گرجاکھ کی رہائشی تھی جو اپنی دوست کے ساتھ پارک آئی تھی لیکن جھولے سے گرنے کے بعد جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لڑکی کو طبی امداد دی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔

ریسکیو کا کہنا تھا کہ اقصیٰ جھولے میں تصویر بناتے ہوئے اونچائی سے نیچے گری۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Advertisement

عثمان بزدار نے آسمانی جھولے سے گر کر لڑکی کے جاں بحق ہونے پر کمشنر گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی۔

ان کا کہنا تھا کہ جھولے سے لڑکی کے گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین کر کے فوری رپورٹ پیش کی جائے۔

عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین پر دہشتگرد پناہ گاہیں ختم کرے، اسحاق ڈار
کے ڈی اے میں بائیس کروڑ کی کرپشن پکڑی گئی
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر